ایمل ولی خان
ایمل ولی خان 18 نومبر 1986 کو پیدا ہوئے۔
وہ ایک پشتون قوم پرست سیاستدان ہیں جو آجکل عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر ہیں۔
ایمل ولی خان عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر جناب اسفندیار ولی خان کے فرزند، عظیم سیاستدان جناب خان عبد الولی خان کے پوتے اور جناب خان عبد الغفار خان (باچاخان) کے پڑ پوتے ہیں۔
تعلیم
ایمل ولی خان نے ابتدائی تعلیم فضل حق کالج مردان اور ایچیسن کالج لاہور سے حاصل کی۔ ایچیسن کالج سے گریجویشن کرنے کے بعد انہوں نے آئی بی اے کراچی سے بزنس ایڈمینیسٹریشن میں ڈگری حاصل کرلی۔ انہوں نے بزنس ایڈمینیسٹریشن میں ماسٹرز ڈگری بھی اقرا یونیورسیٹی کراچی سے حاصل کی ہے۔
سیاسی زندگی
ایمل ولی خان نے اپنی سیاسی زندگی کا آغاز 2007 میں پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے ایک کارکن کی حیثیت سے کیا۔ وہ 2011 تک پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کا حصہ رہے۔
عوامی نیشنل پارٹی میں ہر چار سال بعد پارٹی کے اندرونی انتخابات یا انٹرا پارٹی الیکشنز ہوتے ہیں۔ ایمل ولی خان کو 2011 کے انٹرا پارٹی انتخابات میں اے این پی کا صوبایی جاینٹ سیرٹری منتخب کیا گیا۔
ایمل ولی خان کو1914 میں چار سال کے لیے پارٹی کا صوبایی ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب کیا گیا۔
وہ اے این پی صوبہ خیبر پختونخوا کے جنرل سیکرٹی بھی رہے۔
ایمل ولی خان کا نام 2019 میں اسوقت کے صوبایی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جناب امیر حیدر خان ہوتی نے صوبایی صدارت کے لیے تجویز کیا۔ ایمل ولی خان کے مقابلے میں کسی نے بھی صوبایی صدارت کے لیے کاغزات داخل نہیں کیے۔ چنانچہ انکو 12 اپریل 2019 میں عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کاصدر منتخب کیا گیا۔
ایمل ولی خان باچاخان ٹرسٹ کے ڈاییرکٹر بھی ہیں۔
ایمل ولی خان نے پہلی بار انتخابات پی کے -58 چارسدہ 3 سے لڑے اور انکو 22038 ووٹس ملے۔
Aimal Wali Khan (From Wikipedia, the free encyclopedia)
Aimal Wali Khan (Born on Nov 18, 1986) is Pashtun Nationalist Politician, currently serving as Provincial President (Khyber
Pakhtunkhwa, Pakistan) of the Awami National
Party (ANP) He
is the son of the Central President ANP Asfandyar Wali
Khan, the grandson
of eminent statesman Khan Abdul Wali
Khan and
great-grandson of the founder of Khudai Khidmatgar Movement (Red Shirts) Khan Abdul
Ghaffar Khan ( Bacha Khan.)
Education
He completed his early education
from The Fazl-e-Haq School
and College Mardan and then Atchison College Lahore. He completed his graduation from
there and then attained Graduation in Business Administration from IBA Karachi. He also holds Master degree (MBA) from Iqra
University Karachi.
Political career
Aimal Wali Khan started his
political career in 2007 as a worker of Pakhtun
Students’ Federation (PSF). He remained associated with the student wing
till 2011.
Awami National
Party holds
their intraparty Elections after every four years. Aimal Wali
Khan was elected as the provincial Joint Secretary of ANP in 2011.
In 2014, Aimal Wali Khan was elected as
Provincial Deputy General Secretary for four years. He also served as an acting
General Secretary of Khyber Pakhtunkhwa.
In 2019, the then Provincial President
and Ex-Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Amir Haider Khan
Hoti proposed the
name of Aimal Wali Khan for the slot of the Provincial President of Awami
National Party. Mr. Aimal Wali Khan was elected as the president of ANP Khyber
Pakhtunkhwa because no one filled the nomination papers against him. He was
elected as Provincial President ANP Khyber Pakhtunkhwa on April 12th, 2019.
Aimal Wali Khan is also the Director
of Baacha Khan Trust. He
contested his first Electoral contest from his native constituency PK-58 Charsadda III and got 22,
038 votes.
No comments:
Post a Comment