I am a professor and a researcher on Bacha Khan. In this blog I will try to explain Bacha Khan's life and character; his philosophy of non-violence; his struggle for the independence of the Indo-Pak sub continent; his role in the spread of education and ending enmity among the pukhtoons; his struggle for peace and his role in khudai khidmatgari or service to humanity.

Monday, July 20, 2020

باچا خان کی زندگی ۔۔ اہم واقعات



 باچا خان کی زندگی: 
واقعات کی تاریخ وار ترتیب


1890: باچا خان اتمانزی کے ایک بڑے زمینداراور علاقے کی قابل احترام شخصیت  بہرام خان کے گھر میں پیدا ہوئے۔                                                   
1896: مذھبی تعلیم کی حصول کیلئے باچا خان کو گاوں کے مولوی کیساتھ داخل کیا گیا۔
1898: باچا خان کو میونسپیل بورڈ ہائی سکول پشاور میں داخل کیا گیا۔
1901: باچا خان کو ایڈورڈ میشن ھائی سکول کوہاٹی گیٹ پشاور میں داخل کیا گیا۔
1906: باچا خان کو انڈین گایڈز (جو کہ برطانوی فوج کا ذیلی ادارہ تھا) میں پر وقار افسری کا کمیشن مل گیا۔ مگر جاینینگ کیوقت انگریز فوجیوں کا ہندی فوجیوں کیساتھ متکبرانہ رویہ دیکھ کر انہوں نےبرطانوی آرمی جاین کرنے کا ارادہ ترک کردیا۔
1908: باچا خان نے اسلامی سکول علیگڑھ میں داخلہ لے لیا۔
1909: باچا خان کو انگلستان جاکر انجینیرینگ کی تعلیم  کے حصول کا موقع ملا۔ مگر انکے والدہ صاحبہ نے انہیں انگلستان جانے سے منع کیا۔
1910: باچا خان نے اپنا فلسفہ عدم تشد د پیش کر دیا۔ اس سال انہوں نے اتمانزئی میں مسجد سکول مولوی عبد العزیز کی تعاون سے کھول دیا۔ اس سال انہوں نے اتمانزئی اور گدر مردان میں دار العلوم بھی کھول دئیے۔
1911: باچا خان نے حاجی صاحب ترنگزئی کے اصلاحی تحریک میں شمولیت اختیار کرلی،
1912: باچا خان نے پہلی شادی رجڑ کے یار محمد خان کی بیٹی کیساتھ کر لی۔
1913: باچا خان کے بڑے بیٹے خان عبد الغنی خان کی پیدایش ہوئی۔ اس سال باچا خان نے اگرہ میں مسلم لیگ کے اجلاس میں شرکت کی۔
1914: شیخ الہند مولانا محمود الحسن صاحب کی دعوت پر باچا خان دیوبند چلے گئے۔ مولوی فضل محمود انکے ساتھ تھے۔ اس سال باچا خان نے باجوڑ میں چلہ بھی کیا۔
1915: باچا خان کے دوسرے بیٹے، برصغیر کے مشہور و معروف سیاستدان خان عبد الولی خان کی پیدایش ہوئی۔ اس سال برطانوی حکام نے اتمانزئی میں قایم باچا خان کا مسجد سکول بند کر دیا۔
1918: باچا خان کی پہلی بیوی وبا میں وفات ہوگئی۔
1919: باچا خان نے اپنی سیاسی کیرئیر کا اغاز رولٹ ایکٹ کے خلاف ایک جلسے سے کیا۔ انہوں نے رولٹ ایکٹ کے خلاف مظاہرے کی قیادت کی، جس میں 50،000 لوگوں نے شرکت کی۔ باچاخان کوبغاوت کے الزامات پر گرفتار کیا گیا اور30،000 روپئے کی ضمانت پر رہا کیا گیا۔ اس سال انہوں نے دوسری شادی کی۔  اس سال باچاخان اور فضل محمد مکفی نے خالونو ضلع دیر میں سکول کھول دیا، جسے ملاکنڈ کے پولیٹیکل ایجنٹ نے دیر کے نواب کی تعان سے بند کروایا۔
1920: باچا خان نے تحریک خلافت کی حمایت کا اعلان کردیا۔ علمائے ہند نے ہندوستان کو دار الحرب قرار دیدیا اور لوگوں کو افغانستان حجرت کرنے کا فتوا دیا۔ باچا خان اور اسکے پیروکاروں نے افغانستان ھجرت کی مگر پھر واپس ہونا پڑا۔ اس سال باچاخان خلافت کانفرنس میں شرکت کرنے دہلی گئے۔ صوبائیی خلافت کمیٹی کی تنظیم نو میں باچا خان کو صوبے کی خلافت کمیٹی کا صدر مقرر کیا گیا۔
1921: انجمن اصلاح الافاغنہ کی بنیاد رکھی گئ ۔ باچاخان اسکے صدر اور میاں احمد شاہ سیکرٹری بنے۔ اتمانزئ میں ازاد اسلامی مدرسہ کی بنیاد رکھی گئ۔ اسکے بعد وادی پشاور کے مختلف علاقوں میں بھی ازاد اسلامی مدرسے قایم کئے گئیے۔ دسمبر میں باچا خان کو 40 ایف سی آر کے تحت گرفتار کرکے انکو تین سال قید با مشقت کی سزا سنائی گئ۔ یہ سزا انپر ھجرت کرنے اور ازاد اسلامی مدرسے کی قیام پر دی گئی۔ اس قید میں انپر بہت سختیا کی گئی ان کے ہاتھوں اور پاوں کو زنجیروں سے باندھا گیا اور انکو گندگی میں رھنے پر مجبور کیا گیا۔ معمولی برطانوی عہدیار انکو لاتوں سے مارتے تھے۔
1922: جب باچا خان جیل میں تھے، انکے تیسرے بیٹے خان عبدالعلی خان کی پیدایش باچا خان کی دوسری بیوی سے ہوئی۔
1923: جب باچا خان ڈیرہ غازی خان کے جیل میں تھے تو انکے والدہ محترمہ کا انتقال ہوگیا۔ اس سال ازاد اسلامی مدرسہ کا الحاق جامعہ ملیہ دہلی کیساتھ کروایا گیا۔
1924: باچاخان جیل سے رہا ہوگئے۔ اتمانزئ میں ایک جرگہ کیدوران باچا خان کو فخر افغان کا خطاب دیا گیا۔
1926: باچا خان کے والد محترم بہرام خان کا انتقال ہوگیا۔ اس سال باچا خان نے فریضہ حج ادا کیا۔ حج کی ادایگی کے بعد آپ نے اپنی بیوی کے ہمراہ سعودی عرب، فلسطین وغیرہ کے دورے کیئے۔ اسدوران آپکی بیوی کا انتقال بیت المقدس میں ہوا۔
1928: حج سے واپسی پر باچاخان نے ماہانہ رسالے "ُپختون" کی بنیاد رکھی۔ یہ رسالہ پشتو زبان میں چھاپ کیا جاتا تھا۔ اس سال انجمن اصالح الافاغنہ نے حکومت کے خلاف مظاہرے شروع کیے کیونکہ لوگ افغانستان کے غازی امان اللہ کی حکومت کے خاتمے میں انگریزوں کی سازش محسوس کر رہے تھے۔
1929: فیصلہ کیا گیا کہ افغانستان کے پختونوں کی خدمت کیلیئےڈاکٹر خان صاحب کی قیادت میں میڈیکل مشن بھیجی جایگی۔ تاھم باچا سقاو کی حکومت نے انکو اجازت نہیں دی۔ جب نادر خان نے باچا سقاو کو شکست دیکر اس سے افغانستان کی حکومت لے لی تو باچاخان اور خدائی خدمتگاروں نے ھشتنگر میں جشن منائی۔ اس سال میاں اکبر شاہ کی تجویز پر نوجوانوں کی تنظیم "زلمو جرگہ" کا قیام عمل میں لایا گیا۔ عبد الاکبر خان اسکے صدر اور میاں احمد شاہ سیکرٹی بن گئے۔ بڑے عمر کے لوگوں کو منظم کرنے کی خاطر خدائی خدمتگار تحریک کی بنیاد رکھی گئی۔ سرفراز خان اسکے پہلے صدر اور حجاب گل اسکے پہلے سیکرٹری بنے۔ باچاخان اور بڑے خدائی خدمتگار رھنماوں نے لاہور میں ہونیوالی کانگریس کی اجلاس میں شرکت کی، جسکی صدارت پنڈت جواہر لعل نہرو نے کی۔ واپسی پر انہوں نے صوبے کے عوام کو منظم کرنے کا کام کیا۔
1930: گاندھی نے سول نافرمانی کی تحریک کا اغاز کیا۔ باچاخان اور انکے ساتھیوں نے تحریک کی حمایت کا فیصلہ کرلیا۔ اس سال قیصہ خوانی، اتمانزئی، ٹکر اور ہاتھی خیل بوں میں پختونوں کا قتل عام کیا گیا۔ باچا خان اور انکے ساتھی ہندوستان کی کسی بڑی پارٹی کیساتھ الحاق کا سوچھ رہے تھے۔ میاں جعفر شاہ اور گوجرانوالہ کے ملک لعل خان نے سر فضل حسین، پنجاب کے مظبوط یونینیسٹ کیساتھ ملاقات کی جو وایسراے کونسل کے رکن تھے، تاہم انہوں نے انکی حمایت نہ کرنے کا اردہ ظاہر کیا، اب واحد راستہ یہ تھا کہ کانگریس کیساتھ الحاق کیا جائے۔ اس سال باچا خان کو گرفتار کرکے گجرات کی جیل میں ڈالا گیا۔
1931: گاندھی اروین مہاہدہ ہوگیا۔ باچا خان جیل سے ازاد ہوے۔ انہوں نے کانگریس کے الحاق کا فیصلہ کیا۔ اس سال  دسمبر میں باچا خان، ڈاکٹر خان صاحب اور دوسرے خدائی خدمتگاروں کو پھر گرفتار کیا گیا۔
1934: باچا خان قید سے ازاد ہوئے۔ مگر دسمبر میں پھر قید با مشقت میں ڈالا گیا۔
1936: باچا خان رہا ہوئے مگرنومبر تک انکے صوبہ سرحد میں داخلے پر پابندی لگائی گئی۔
1937: فروری میں عام انتخابات کے نتایج کے مطابق 50 میں سے 37 نشستوں پر خدائی خدمتگاروں نے کامیابی حاصل کی۔ باچاخان کی سرحد میں داخلے پر پابندی ختم کی گئی۔
1939: دوسری جنگ عظیم میں کانگریس نے برطانوی حکومت کی حمایت کا اعلان کردیا۔ چونکہ جنگ میں تعان باچا خان  کی فلسفہ عدم تشد د کی نفی تھی چنانچہ باچا خان نے کانگریس کی ورکینگ کمیٹی کی رکنیت سے استعفٰے دید یا۔
1941: باچا خان نے خدائی خدمتگاروں کی تربیت کے لئیے صوبے میں تربیت کے مراکذ قایم کئیے۔
1942: میرویس ڈھری مردان میں مظاہرے پر فایر کیا گیا۔ باچا خان  کو زود کوب کیا گیا اور انکے دو پسلیوں کو توڑا گیا۔ اس سال پشاور سے 14 کلومیٹر دور سردریاب میں خدائی خدمتگار دفتر کا افتتاح کیا گیا۔
1945: 14 مارچ کو ڈاکٹر خان صاحب نے صوبہ سرحد میں حکومت بنانے کی لارڈ کننگھم کی پیشکش قبول کرکے حکومت بنائی۔ باچاخان کو رہا کیا گیا۔
1946: باچاخان کو انڈیا کی مرکزی قانون ساز اسمبلی کا رکن منتخب کیا گیا۔
1947: باچا خان کے بڑے بیٹے عبد الغنی خان نے انکی رھنمائی میں "زلمے پختون" تنظیم کی بنیاد رکھی۔ باچا خان نے پختونستان کا مطالبہ کیا۔ 22 اگست کو صوبہ سرحد کی حکومت قیوم خان کو دی گئی۔ نہرو نے تقسیم ہند کے فارمولے کو مان لیا جس سے باچا خان کو صدمہ ہوا اور اسنے اسے کانگریس کی انکے ساتھ  غداری قرار دی۔ اس سال جولائی میں خدائی خدمتگاروں نے ریفرینڈم کا بائیکاٹ کیا۔ اگست میں پاکستان بنا تو انہوں نے سردریاب میں اجلاس کیدوران پاکستان کیساتھ وفاداری کا عہد کیا۔
1948: باچاخان نے قانون ساز اسمبلی میں پاکستان کی وفاداری کا حلف اٹھایا۔ اسمبلی سے اردو میں خطاب کیا۔ اس سال باچاخان نےجی ایم سید، عبد المجید سندھی، شیخ ھشام الدین اور عبد الصمد خان اچکزئ کیساتھ ملکر جمعیت العوام یعنی پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی۔ باچا خان نے قانون ساز اسمبلی کے اجلاس کیدوران محمد علی جناح کو سرحد آکر خدائی خدمتگاروں کیساتھ ملاقات کرنے کا کہا تھا جسے جناح صاحب نے قبول کیا تھا۔ بہرحال، پشاور آکر جناح صاحب نے باچا خان کو پشاور آنے کا کہا۔ ملاقات میں جناح صاحب نے باچا خان کو مسلم لیگ میں شمولیت کرنے کا کہا جسے باچاخان نہیں مانے۔ باچاخان نے جناح صاحب کے خدایی خدمتگاروں سے ملاقات نہ کرنے کے فیصلے کو قیوم خان کی سازش قرار دیا۔ اس سال اگست میں سانحہ بابڑہ رونما ہوا۔ اسوقت باچاخان جیل میں تھے۔حکومت سرحد نے خدائی خدمتگار تحریک پر پابندی لگائی۔
1952: میو ہسپتال میں باچاخان کا اپریشن ہوا۔
1954: باچا خان رہا ہوئے۔ آپ نے ون یونٹ سسٹم کی مخالفت کی۔ اور اپنے بھائی ڈاکٹر خان صاحب سے بھی اختلاف کیا۔
1955: سرحد میں باچاخان کی انٹری پر پابندی ختم ہوئی۔  باچاخان نے فرنٹییر اورپھر خان عبد الصمد خان اچکز ئی کی دعوت پر بلوچستان کا دورہ کیا ۔ لاہور ہایی کورٹ میں باچاخان پر مقدمہ چلایا گیا۔
1957: باچاخان نے پاکستان نیشنل پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کیا۔ انکو گرفتار کیا گیا۔ 14000 روپے جرمانہ ادا نہ کرنے پر انکے جایداد کو ضبط کیا گیا۔ اس سال جولایی میں باچا خان، عبالحمید بھاشانی، جی ایم سید اور میاں افتخار الدین نے ڈھاکہ میں ملاقات کی اور نیشنل عوامی پارٹی کا قیام عمل میں آیا۔
1958: باچاخان، بھاشانی، اور آٹھ دوسرے بڑے بڑے قوم پرستوں کو تین سال قید کی سزا دی گئی ۔
1959: باچاخان رہا ہو ئے۔ باچاخان اور دوسرے سیاستدانوں کو انتخابات کی عمل کے کی ئے نا اہل قرار دیا گیا۔
1961: باچاخان کو ڈیرہ اسماعیل خان سے گرفتار کیا گیا۔
1962: غیر سرکاری تنظیم ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے باچا خان کو پریزنر آف دی ایئر قرار دے دیا۔ اسی سال اسی تنظیم نے باچاخان کی رہا ئی کا مطالبہ بھی کردیا، کیونکہ انکا جیل میں چھ ماہ سے زیادہ عرصہ ہوچکا تھا۔
1964: باچا خان ہری پور جیل سے رہا ہو ئے۔ اسکی صحت بگڑ چکی تھی، چنانچہ اسے علاج کے لیئے انگلستان جانے کی اجازت مل گئی۔ انگلستان سے وہ کابل آ ئے اور 1970 تک کابل میں رھے۔ 
1969: حکومت ہندوستان نے باچاخان کو نہرو امن ایوارڈ دیا۔
1972: نمایاں پختونوں کا ایک جرگہ باچاخان کو افغانستان سے واپس لانے میں کامیاب ہوگیا۔ جرگے میں خان عبد الولی خان، اجمل خٹک، محمد افضل خان لالا، مولانا گل بادشاہ اور مولانا عبد الباری شامل تھے۔
1975: باچاخان پر مقدمہ بنایا گیا اور انکو خانپور رسٹ ہاوس میں نظر بند کیا گیا۔
1976: باچاخان کو رہا کیا گیا۔
1977: جنرل ضیا الحق نے پشاور کے دورے کے موقع پر باچاخان سے ملاقات کی۔
1978: باچا خان اپنی سوانح عمری "زما جوند او جدوجہد" لکھنے کیلیئے افغانستان چلے گئے۔
1982: باچاخان واپس پاکستان آگئے۔
1983: باچاخان نے کالاباغ ڈیم کی تعمیر کے خلاف تحریک شروع کی۔
1984: کالاباغ ڈیم پر اپنی موقف کیوجہ سے باچاخان کو نظر بند کیا گیا۔ اس سال آپ علاج کیلیےفغانستان چلے گئے۔ واپس آیے اور پھر افغانستان گئیے۔
1986: باچاخان پشاور واپس آیے اور زندگی کی آخری تقریر بین الاقوامی پشتو کانفرنس میں کی۔
1987: حکومت ہندوستان نے باچا خان کو اعلا ترین سول اعزاز بہارت رتھن سے نوازا۔
1988: اگست 1987 سے جنوری 1988 تک باچا خان کومہ میں رہے۔ 20 جنوری 1988 کو باچا خان کا انتقال ہوگیا۔  21 جنوری کو آپکی نماز جنازہ جناح پارک پشاور میں ادا کی گئی۔ 22 جنوری 1988 کو آپ کی وصیت کے مطابق جلال اباد افغانستان میں باچا خان کی میت کو انکے ذاتی مکان کے احاطے میں دفنا دیا گیا۔
              

 Bacha Khan’s Life ---- Chronology

1890:  Bacha Khan was born in the home of Behram Khan, respected landlord of Village   
            Utmanzai, Charsadda Pakistan
1896:  Bacha Khan was admitted in village mosque to take lesson from the Maulvi.
1898:  Bacha Khan was admitted in Municipal Board high school Peshawar.
1901:  Bacha Khan was admitted in Edward Mission High school, Kohati Gate
             Peshawar.
1906:    Bacha Khan was offered commission in the Guides-- the most prestigious army
corps in the royal British defense, which he refused at the time of joining when he felt the arrogance of British soldiers.
1908:    Bacha Khan Joined the Islamic School at Aligarh.
1909:    Bacha Khan got an opportunity to study Engineering in Britain, but his mother
              refused to allow him to go to Britain for higher studies.
1910:    Bacha Khan propounded his philosophy of nonviolence. This year, he opened a mosque
               school at his hometown, Utmanzai, with the assistance of Maulvi Abdul Aziz.
1910:    Bacha Khan opened Dar ul Ulums at Utmanzai and Gaddar, Mardan.
1911:    Bacha Khan Joined the reform movement of Haji Sahib of Turangzai.
1912:    Bacha Khan was married to the  daughter of Yar Muhammad Khan of Rajar.
1913:    Bacha Khan’s first son Abdaul Ghani was born. This year, he also attended a meeting of Muslim
League in Agra.
1914:    On the invitation of Sheikh-ul-Hind Mawlana Mahmud-ul-Hasan, Bacha Khan went to Deoband
with Maulvi Fazal Rabi and Maulvi Fazal Mahmud. This year, he also went to Bajaur to perform Chilla (Meditation in Seclusion).
1915:     The British authorities banned Bacha Khan’s mosque school at Utmanzai. In December, Bacha
Khan’s second son Khan Abdul Wali Khan was born.
1918:     Bacha Khan’s first wife died in an epidemic.
1919:     Bacha Khan started his political career with protest meeting against Rowalt Act. He led protest
against Rolat Act, participated by 50000 persons. He was arrested on charges  of sedition and was then released on the surety of Rs.30,000. This year, he married for the second time. Bacha Khan and Fazal Mahmood Makhfi started a school at Khaloono in Dir District. The Political Agent, with the support of the Nawab of Dir, carried a crack-down against the school and the school was closed.
1920:     Bacha Khan supported the Khilafat Movement. Through Hijrah Movement, he and his followers
              migrated to Afghanistan, as India was declared Dar ul Harb by the Ulema. Bacha Khan went to
Delhi to attend the Khilaafat conference. Provincial Khilafat Committee was reconstituted and Bacha Khan was appointed as its president.

1921:     Anjuman-e-Islah-ul-Afaghana (Society for the Reformation of Afghans) was formed with
Bacha Khan as its President and Mian Ahmad Shah as Secretary. Azad Islamia Madrassa  was opened at Utmanzai, followed by many more branches in different areas of the Peshawar Valley. Bacha Khan was arrested on December 17th and sentenced three years rigorous imprisonment under Sec. 40 F.C.R (Frontier Crime Regulation). The charges registered against him were that he took active part in Hijrah movement and the setup of Azad School at Utmanzai. During his imprisonment, he suffered the ‘tortures of solitary confinement, heavy chains on his hands and feet, dirt and filth and lice and hunger, and most of all, insults and kicks, from the lowest and most loathsome of British lackeys.
1922:     When he was in Jail his third son Abdul Ali Khan was born from his second wife.
1923:     Bacha Khan’s mother died when he was in Dera Ghazi Khan Jail. This year, the Azad Islamia
Madrassa was affiliated with Jamia Millia Islamia, Delhi.
1924:     Bacha Khan was released from prison. A Jirga at Utmanzai gave him the title “Fakhr-e-Afghan”
(Pride of the Afghans).
1926:   This year, his father Behram Khan died. Bacha Khan performed Haj. After performing Hajj, he
with his wife visit to different places in Saudi Arabia, Palestine etc. During his visit in Palestine his wife died in Baith-ul-Muqaddas.
1928:     After return from Hajj in May 1928, Bacha Khan started the publication of monthly political
journal “Pakhtoon” in Pashto language. This year, Anjuman i  Islah ul Afaghana organized anti-government demonstrations because they saw British conspiracy in the dethronement of Ghazi Amanullah of Kabul.
1929:     It was decided to send a medical mission under Dr. Khan Sahib to help their Pashtun brothers in
Afghanistan. The Anjuman deputed Bacha Khan and Mian Jafar Shah to meet Amanullah at Qandahar where he resided at that time and to seek his permission regarding the medical mission. But the government of Bacha Saqao did not allow them to enter Afghanistan and they had to come back ‘empty-handed’. When Nadir Khan defeated Bacha Saqao in Kabul, Bacha Khan and the Khudai Khidmatgars celebrated the victory in Hashtnagar. This year, Mian Akbar Shah, an active member of the Anjuman, proposed the formation of a council of youth on the pattern of Young Turks, Young Afghans, Young Bukharans, Young Khivans and other similar organisations outside India. Bacha Khan appreciated the idea and agreed to serve as host to a meeting for the purpose. In the meeting, an organization named Zalmo Jirgah (Council of Youth) was formed. Abdul Akbar Khan became the President and Mian Ahmad Shah became the    Secretary of the organization. To accommodate the aged and illiterate sympathisers of the
               Pashtun cause, another organisation, Khudai Khidmatgars (Servants of God), was formed
                in November 1929, with Sarfaraz Khan as its first President and Hijab Gul as its Secretary.
               Bacha Khan and other prominent Khudai Khidmatgars attended the Lahore session of
               Indian National Congress under the Presidentship of Pandit Jawaharlal Nehru. Returning
                to the NWFP, he and his followers toured the entire province and organised the people. Bacha
               Khan endorsed the Congress’ programme of complete independence and non-payment of
                taxes and revenues.     
1930:     Gandhi launched his civil disobedience movement against the British Indian government.
               Bacha Khan called a meeting of the Azad School at Utmanzai. After the deliberations of
                the meeting attended by more than twelve hundred people, they decided to join the
               Congress civil disobedience movement. 
1930:     Massacre of Pashtoons in Qisa Khani, attacks on Utmanzai and Takkar and opening fire at
               the peaceful mob at Hathi Khel in Bannu. Martial law was declared in the province. Torture of
Khudai Khidmatgars increased. More and more people enlisted themselves as Khudai khidmatgars. To avoid further repression of the government, they decided to affiliate their organisation with an all-India political body. Bacha Khan was arrested and thrown into Gujrat prison. As Mian Jafar Shah had contacts in the Punjab, since his  participation in the Khilafat
               movement, he met Malik Lal Khan, a prominent Khilafat Committee worker from
                Gujranwala. Through Malik Lal Khan they met Sir Fazl e Hussain, the ‘strong man of
                Unionism’ in the Punjab, a prominent member of the Viceroy’s Executive Council. But to
               the utter despair of the Khudai Khidmatgars, they were refused such help against the British
               government. Their next choice was the Indian  National Congress.
1931:     Gandhi Irwin Pact signed. Bacha Khan and his supporters were released from prison. Bacha
Khan declared his association with Congress.In December, Bacha Khan, Dr. Khan Sahib and other prominent Khudai Khidmatgars were arrested.
1934:     In August, Bacha Khan released from prison. In December, Bacha Khan was arrested again for
two years rigorous imprisonment.
1936:     Bacha Khan was released but, once again, prohibited to enter the Punjab or the NWFP
               until 29th November of the same year.

1937:     In February general election 1937 result was declared in which 19 seats were won by
               Khudai Khidmatgar party out of 50 seats. Bane on the entry of Baacha Khan in
               Frontier and Punjab was lifted
1939:     Through the Poona Offer, the Congress offered conditional support to the British war
               efforts. This created confusion within the Congress. Bacha Khan, a member of the
               Congress Working Committee (CWC) at that time, was unhappy over this decision of the
                Congress. He resigned from the Congress working committee.
1941:     Bacha Khan arranged the training camps for the Khudai Khidmatgars throughout the Frontier
Province.
1942:     A demonstration was fired upon at Mir Wais Derai in  Mardan.  Bacha Khan was mercilessly
beaten and his two ribs were broken and was arrested. This year, Bacha Khan established “Markaz-i-Ala-i-Khudai Khidmatgaran” (Main office of the Khudai Khidmatgars) at Sardaryab, 14 miles away from Peshawar.
1945:    On 14th March Dr. Khan Sahib accepted Lord Cunningham invitation to form Congress ministry
in the Frontier Province. On 17th March Baacha Khan and all the political were released under general amnesty announced by Lord Wavell.
1946:     Baacha Khan was elected as a member of Central Legislative Assembly of India.
1947:     In May “Zalmai Pakhtoon” (Young Pakhtoon) was established by Baacha Khan
under his own guidance headed by his elder son Ghani Khan. On 21st June Baacha Khan raised the “Pakhtoonistan” demand at Bannu famously called the “Bannu Resolution”. On 22nd August, after the creation of Pakistan on 14 August, Dr. Khan Ministry was replaced with Qayum
               Khan.
1947:     Jawaharlal Nehru, speaking on behalf of the Congress, confirmed acceptance of the
               partition plan. The Khudai Khidmatgars were indignant on this plan. They were shocked
        when Congress accepted the partition plan. Bacha Khan regarded it as an act of treachery
        on the part of the Congress as it accepted the referendum plan without even consulting them.  
        He said to the Congress:   ‘We Pakhtuns stood by you and had undergone great sacrifices for
attaining freedom, but you  have now deserted us and thrown us to the wolves’.
1947:     In July, the Khudai Khidmatgars boycotted the referendum. In August, Pakistan came into being. In September, Khudai Khidmatgars and their affiliated bodies met at Sardaryab in                                      Peshawar and pledged loyalty to Pakistan.
1948:    On 23rd February Bacha Khan took the oath of allegiance to Pakistan. He addressed the first
legislative Assembly of Pakistan in Urdu on 5th March. In March Bacha Khan formed “Jamiat-ul-Awam” famously known as “Pakistan People Party” with the collaboration of G.M Sayed, Abdul Majeed Sindhi, Sheikh Hishamuddin and Abdul Samad Khan Achakzai. Bacha Khan was nominated unanimously as the president of the party. In April,  Muhammad Ali Jinnah visited the NWFP. However, Jinnah refused to meet the Khudai  Khidmatgars at Sardaryab and asked Bacha Khan to come to Peshawar to see him. Bacha Khan went to Peshawar, met Jinnah, who invited him to join the Muslim League. Bacha Khan showed his inability to do so. Their meeting ended in
         failure. Bacha Khan accused the provincial administration, particularly the Chief
         Minister Abdul Qayum Khan of creating misunderstanding between Jinnah and the
 Khudai Khidmatgars. On May 13th Bacha Khan announced that his movement of Khudai Khidmatgar would be extended to all the Provinces of Pakistan. In June 1948, Bacha Khan was arrested. On 12th August, 1948, the Babara incident took place. During that time Bacha Khan was in prison. In mid-September the Government of NWFP declared the Khudai Khidmatgar movement unlawful and their center at Sardaryab was attacked.
1952:     In April Bacha Khan went through a serious operation in the Mayo Hospital Lahore.
1954:     Bacha Khan was released. In September Bacha Khan opposed the One-Unit system. On the issue of One-Unit he disagreed with his elder brother Dr. Khan Sahib, the Chief Minister of the western Unit of Pakistan.
1955:     Govt. liftied the ban on the entry of Bacha Khan in the Frontier Province. On September 16th
Bacha Khan completed his frontier tour and then started his campaign in Baluchistan on the invitation of Abdus Samad Khan Achakzai, founder of “Pakhtoon brotherhood”. Bacha Khan was arrested again. On September 6th a trail of Bacha Khan was opened in the Lahore High Court of West Pakistan, under Justice Shabir Ahmad.
1957:     In January, Bacha Khan announced his decision to join Pakistan National Party. The court gave him
rigorous punishment and to pay rupees 14,000/-. Bacha Khan refused to pay the fine, due to which his property was confiscated. In July, Bacha Khan, Abdul Hameed Khan Bashani, G. M. Syed and Mian Iftikhar ud Din met in Dhaka and formed the National Awami Party.
1958:     On October 11th Bacha Khan, Maulana Bhashani with eight prominent leaders of East Pakistan were arrested under Pakistan Safety Act. Abdus Samad Khan Achakzai was also arrested and sentenced for fourteen years rigorous imprisonment.
1959:     On 4th April Bacha Khan was released. He started tour of frontier Province. Bacha Khan and all other politician disqualified from any elective body until 1966 under EBDO (Elective bodies disqualification order).
1961:     On 12th April Bacha Khan was arrested from D.I. Khan on his tour of southern side of Frontier
Province under the maintenance of Public Order Ordinance.
1962:     Amnesty International, a nonpolitical organization, declared him “Prisoner of the year”.
In December, Amnesty International demanded for the release of Bacha Khan because
government extended his imprisonment period for every six months.
1964:     On 30th January Bacha Khan was released from Haripur Jail when his health was deteriorated alarmingly. Due to his deteriorating health, he was allowed to proceed to Britain for medical treatment. From London he proceeded to Afghanistan, arriving at Kabul in December 1964. He decided to stay in Afghanistan in self-exile and remained there till mid-1970.
1969:     In May, the Indian government awarded Bacha Khan with “Nehru Peace Award for 1969” for promotion international goodwill and understanding.
1972:     On 24 December Bacha Khan was brought back to Pakistan after eight years’ exile by a Jirga. The Jirga comprised Abdul Wali Khan, Ajmal Khattak, Muhammad Afzal Khan Lala, Maulana Gul Badshah and Maulana Abdul Bari.
1975:     On 2nd April a case was registered against Bacha Khan and he was detained on 13th April sent to Khanpur rest house.
1976:     On 27th August Baacha Khan was released.
1977:     On 1st October General Zia-ul-Haq met with Bacha Khan on his tour to Peshawar.
1978:     On 2nd March Bacha Khan left Pakistan for Afghanistan to compose his autobiography in Pushto “Zama Zhwand aau Jadd-o-Juhad” (My life and struggle).
1982:     On 28th April Bacha Khan returned to Pakistan.
1983:     Started a campaign against the proposed construction of Kalabagh Dam.
1983:     Bacha Khan visit throughout the Frontier Province to mobilize the public opinion against the Government in the regarding construction of Kalabagh Dam.
1984:     Bacha Khan was kept under house arrest due to his anti-Kalabagh Dam stand.
1984:     On 1st April Bacha Khan went to Kabul for Medical treatment. On May 6th Bacha Khan returned to Pakistan from Kabul.  On 19th July Bacha Khan left for Kabul accompanied by Mr. and Mrs. Wali Khan and Muhammad Azam Khan of Mardan. On 29th September Bacha Khan returned to Pakistan.
1985:     All Indian National Congress invite Bacha Khan for the centenary celebration.
1986:     On 4th January Bacha Khan returned to Peshawar. Bacha Khan delivered his last address in Pakhtunkhwa on 19th April in World Pushto Conference.
1987:     In May Bacha Khan fell ill seriously and was admitted in the Lady reading Hospital Peshawar.
On 4th June, due to paralytic attack, Bacha Khan was transferred to All India Institute of Medical Sciences by the invitation of Indian government. Bacha Khan stayed there up to August 16th.
1987:     In India Bacha Khan was awarded by greatest Indian Award “Baharat Raten”.
Bacha Khan was brought back to Pakistan in August and was admitted in Lady Reading Hospital for treatment.
1988:     From August to 20th January Bacha Khan remained in Coma. He breathed his last on 20th January, 1988, at 6:35 A.M.  His Namaz-i-Janaza was held on Thursday 21st January at 3:00 PM at Jinnah Park Peshawar. On 22nd January Bacha Khan was buried at Jalalabad in his own house according to his will.

To see clearly, Right click and then, open link in new tab.

No comments:

Post a Comment