I am a professor and a researcher on Bacha Khan. In this blog I will try to explain Bacha Khan's life and character; his philosophy of non-violence; his struggle for the independence of the Indo-Pak sub continent; his role in the spread of education and ending enmity among the pukhtoons; his struggle for peace and his role in khudai khidmatgari or service to humanity.

Tuesday, July 21, 2020

باچا خان کے تعلیمات ، فلسفے اور جدوجہد کاسر چشمہ/باچاخانی کا سرچشمہSource of Inspiration Behind Bacha Khan’s Philosophy of Nonviolence

اگرچہ فلسفہ عدم تشد د اور امن کی بنیادیں دنیا کے تمام مذاھب میں ہیں، اسلام اسکا سب سے بڑا سرچشمہ ہے۔ 
مذاھب کے فلسفہ امن و عدم تشدد کے سرچشموں پر بحث کرنے کا ابتدا آ ئیے کہ آجکل زندہ سب سے پرانے مذھب ہندو مت سے کریں۔ ہندومت میں عدم تشدد پر زور دیتا ہے۔ ہندو مت کی زبان سنسکرت میں لفض "ھمسہ" کا مطلب ہے کسی کو ضرر یا نقصان پہنچانا۔ لفظ "ھمسہ" کیساتھ لاحقہ لگا کر لفظ "آھمسہ" بن جاتا ہے جسکا مطلب ہے عدم تشدد، یعنی کسی کو جسمانی یا روحانی تکلیف نہ پہنچانا۔ ہندو مت کی مقدس کتاب "بھگاوت گیتا" میں الفاظ غصے، غرور، ظلم، دشمنوں کو قتل کرنے اور نفرت جیسے اعمال کو شیطانی اعمال کہا گیا ہے۔ گیتا میں ان کے متضاد اعمال کا بھی ذکر موجود ہے ، جن میں غصے کا نہ ہونا، امن، محبت، معافی اور نفرت کا نہ ہونا شامل ہیں۔ ہنومت کے اصل بنیادوں میں عدم تشدد اور پانچ اور خصا ئص کا ذکر ہے جن میں ایک "آھمسہ" ہے۔ ہندو مت کے چار وید یا مقدس کتب میں عدم تشدد پر زور دیا گیا ہے۔ بہر حال، اس تمام مذھبی تاکید کے باوجود ہندوستان کے ہندو آج تک عدم تشدد پر عمل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ 
عدم تشدد کے فلسفے کی دوسری بنیاد بدھ مت ہے۔ گوتھم بدھ اپنی نظریہ پنج شیل کے لئے بہت مشور ہیں۔ پنچ شیل میں پانچ باتوں کا ذکر ہے جو "تشدد سے منع ہونے، غیر قانونی طور پر کسی کی ملکیت پر قبضہ، جنسی بے راہ روی، جھوٹ بولنا اور شراب نوشی" ہیں۔ عزت، صدقات اور عدم تشدد کپیلا کے تبلیغ کے بھی حصے رہے ہیں (کپیلا ایک دانشور بزرگ کا نام ہے جو چھ سو قبل مسیح میں رہتے تھے اور جسکا ذکر ودوں میں موجود ہے۔ 
عدم تشدد کے فلسفی کی تیسری بنیاد جین مت ہے۔ جین مت اپنی مدد آپ کا مذھب ہے ۔ اسکے مطابق انسان کی مدد حدا یا روحانی پیشو نہیں کرینگے بلکہ انکو اپنی مدد آپ کرنی ہوتی ہے۔ جین مت کے تین رھنما اصول صحیح عقیدہ، صحیح علم اور صحیح اعمال ہیں۔ جین مت کا سب سے بڑا اصول عدم تشدد ہے۔ جین مت کے پیروکار عدم تشدد کے بارے میں اونچا خیال رکھتے ہیں اور اسے سب سے بڑا مذھب قرار دیتے ہیں۔ اصول عدم تشدد سے جین مت کے تمام اصول نکلے ہیں۔ اسکا ذکر جین مت کی مقدس کتاب میں موجود ہے۔ جین مت کے بھگوان مہاویر نے پانچ اعمال یعنی عدم تشدد یا 'آھمسہ"، سچ یا "ستیا"، چوری نہ کرنے یا 'اچاریہ' ،نیکی یا 'بھرم چاریہ' اورغیر اضافیت یا ' اپاریگراف' کی تبلیغ کی ہے ۔ 
عدم تشدد کے فلسفی کے فلسفی کی چوتھی بنیاد عیسایئت میں ہے۔ عیسای ئت کے مطابق حضرت عیسٰی علیہ السلام خدا کو عدم تشدد والی ہستی تصور کرتے تھے اور تسلط کو تشدد پکارتے تھے۔ حضرت عیسٰی علیہ السلام نے تشدد کرکے دوسروں کو مارنے پرخود پھانسی ہونے کو ترجیح دی۔ عیسیٰ علیہ السلام کی پھانسی سے ثابت ہوتا ہے کہ ہر ایک طاقتور عدم تشدد پر یقین رکھتا ہے۔ 
اب اسلام کی طرف آتے ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ اسلام عدم تشدد کے فلسفے اور اصول کا سب سے بڑا سر چشمہ ہے۔ نبی اخر زمان حضرت محمد ﷺ کی زنگی عدم تشدد کا سب سے بڑا عملی نمونہ ہے۔ انسان تو کیا، آپ ﷺ نے جاوروں پر تشدد کرنے سے بھی منع فرمایا ہے۔ اس سلسلے میں ایک اونٹ اور ہرن کے واقعات قابل ذکر ہیَ ایک بار ایک اونٹ آپﷺ کی خدمت میں حاضر ہوکر گویا ہو ئے کہ اسکا مالک اسے خوراک کم دے رہا تھا اور اس سے کام زیادہ لے رہا تھا۔ آپﷺ نے اسکے مالک کو بلاکر اسے تاکید کیساتھ فرمایا کہ اپنے اونٹ کو خوراک زیادہ دے اور اس سے کام کم لیا کرے۔ دوسرا واقعہ ہے کہ ایک بار آپﷺ کہیں جارہے تھے۔ راستے میں ایک کافر شکاری نے ایک ہرنی کو جال میں پکڑا ہوا تھا۔ ہرنی آپﷺ کے پاس آکر گویا ہویی کہ اسکے چھوٹے بچے تھے اور آپﷺ کو التجا کرنے لگی کہ اس شکاری سے اس کے لئیے کچھ ٹایم لے لیں تاکہ وہ بچوں کو دعدھ دیکر واپس آجا ئے۔ آپﷺ نے ہرنی کی سفارش شکاری کو کی تو شکاری نے کہا کہ اگر وہ ہرنی کو چھوڑ دے تو وہ واپس نہیں آ ئیگی۔ آپﷺ نے خود کو بچور ضمانت پیژ کیا اور فرمایا کہ اگر ہرنی واپس نہیں آ ئی تو آپﷺ اس شکاری کے پاس کھڑے رہینگ۔ شکاری نے ہرن کو چھوڑ دیا۔ ہرن جاکر بچوں کو دودھ دیکر مقررہ وقت پر واپس لوٹی۔ کافر شکاری پر اتنا اثر ہوا کہ وہ مسلمان ہوگئے۔ اس قسم کے عدم تشدد اور محبت کے واقعات سے آپﷺ کی زیندگی مبارک بھری پڑی ہے۔ قرآن کریم میں کئ آیات ایسے ہیں جن میں مسلامانوں کو ظلم اور تشدد کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کے احکامات د ئے گئے ہیں، لیکین اگر کافروں کی طرف سے تشدد نہ ہو تومسلمانوں کو پر امن رہنے کے احکامات ہیں۔


فلسہ عدم تشدد کے سرچشموں کا ذکر کرنے کے بعد اب باچا خان کی فلسفہ عدم تشدد کیطرف آتے ہیں۔ باچا خان نے اپنے پختون بھا ئیوں کو انتقام لینے سے منع کرتے ہو ئے انکو نبی کریمﷺ کی سیرت کا اتباع کرنے پر زور دیا۔ باچا خان نے نبی کریم ﷺ کی مکی زندگی کا مثال دیکر پختونوں کو انتقام سے منع کیا۔ باچا خان نے علم کی ابتدا اتمانز ئ کی مسجد میں مذھبی تعلیم کی حصول سے کیا تھا، چنانچہ اپ اسلامی تعلیمات سے بہت متاثر تھے۔ اس سے اسکی ذھن میں کئ اسلامی تصورات نے جنم لیا۔ سماجی کام شروع کرتے وقت باچا خان حاجی صاحب آف ترنگز ئ کے زیر اثر آگئے۔ باچاخان اور حاجی صاحب کے ساتھ کئ دوسرے پختون دانشور بھی اصلاحی تحریک میں شامل ہوگئے جن میں مولوی فضل ربی، مولوی تاج محمد، فضل محمود مخفی اور عبد العزیز شامل تھے جن میں اکثریت دار العلوم دیو بند سے فارغ تھے۔ مزید برآں، باچاخان شیخ الہند حضرت مولانا ؐحمود الحسن صاحب اور مولانا عبید اللہ سندھی کیساتھ بھی قریبی رابطے میں تھے۔ باچا خان ابتدا ئی عمر میں محمود الحسن کی تحریک میں حصہ بھی لیا تھا اور حاجی صاحب ترنگز ئ سے بیعت بھی کی تھی۔ ایک بار دار العلوم دیو بند میں خطاب کرتے ہو ئے باچا خان نے کہا:
"دار العلوم دیو بند کیساتھ میرا رابطہ اس وقت سے ہے جب شیخ الہند مولونو محمود الحسن زندہ تھے۔ یہاں اس دار العلوم میں بیٹھ کر ہم تحریک ازادی کی منصوبہ بندی کیا کرتے تھے کہ ہم کیسے انگریزوں کو یہاں سے بھگا سکتے ہیں اور ہم ہندوستان کو انگریز کی غلامی سے کس طرح ازاد کر سکتے ہیں۔ اس دار العلوم نے اس ملک کی ازادی میں بہت بڑا کردار ادا کیا ہے۔" 

باچا خان نے مہمند کے گاوں زگئ میں چلہ بھی نکالا۔ اس چلے کی منصوبہ بندی یہ تھی کہ باچا خان اور عبید اللہ سندھی اکحٹے چلہ نکالینگے، مگر عبید اللہ سندھی ضروری کام کیوجہ سے نہ آسکے اور باچا خان نے تنہا چلہ کاٹ کر بادل نا خواستہ اتمانز ئ واپس آ ئے ۔ 
باچاخان اسلامی تعلیماتو فلسفے کی بہت قدر کرتے تھے۔ انہوں نے اسلامی سیاسی اصولوں پر عمل بھی کیا۔ وہ سیاست میں اسلام کی استعمال کے مخالف نہیں تھے۔ انہوں نے تحریک خلافت کی بھر پور حمایت کی اور خلافت کمیٹی صوبہ سرحد کے صدر رہے۔ تحریک ہجرت میں وہ افغانستان ہجرت بھی کر چکے ہیں۔ تحریک اصاح الافاغنہ کے مقاصد میں غیر اسلامی روایات کا خاتمہ ایک اہم جز کی حیثیت سے شامل تھا۔ پختون مسلمانوں کے دلوں میں سچے اسلام کی سچی محبت پیدا کرنا باچاخان کی تحریک کا ایک اہم جز تھا۔ باچاخان کے قایم کردہ ازاد اسلامی مدرسوں میں تین چوتھا ئی حصہ کورس قرآن، حدیث اور فقہ پر مشتمل ہوتا تھا۔ اسکے علاوہ تاریخ اسلام اور تاریخ زبان عربی بھی پڑھا ئے جاتے تھے۔ باچاخان خدا ئی خدمتگاروں سے جو حلف لیتے تھے وہ بھی اسلامی میلان سے خالی نہیں تھی۔ صوفیوں کی تعلیمات کیطرح اسمیں خود غرضی کی نفی کا پیغام موجود ہوتا تھا۔ 
اسلام باچا خان کے فلسے اور تعلیمات کا سرچشمہ ہے اور یہ اس سے بھی ثابت ہوسکتا ہے کہ آپ نے تعلیم کی ابتدا دینی تعلیم کی حصول سے کیا اورسیاسی کیر ئیرکی شیخ الہند کی تحریک ازادی کی حمایت سے کی۔ 
میرے خیال میں یہ کافی اثبات ہیں جنکو خصوصی طور پر ان لوگوں کو سمجھنا چاہیئے جو کہتے ہیں کہ باچا خان ایک سیکولر انسان تھے اور اسکی تحریک سیکولر تھی اور اسکا سرچشمہ کمیونزم ہے۔ 
باچا خان کو بعض لوگ سرحدی گاندھی بھی کہتے ہیں اور انکے خیال میں باچا خان کے فلسفے کی بنیاد گاندھی ایزم ہے، جو کہ حقیقت نہیں ہے۔ یہ چونکہ ایک الگ ٹاپیک ہے اس لی ئے اسپر ایک الگ مضمون لکھونگا۔ 

----------------------------------------------------------------------------------------------------------------

English Translation


Although the philosophy of nonviolence has almost all religions as its sources of inspiration, Islam is the main source of nonviolence and peace. 
Coming to the religious sources of inspiration for the philosophy of nonviolence, let us discuss Hinduism, one of the oldest religions in the world, as the first source of inspiration for the philosophy of nonviolence. Hinduism stresses on nonviolence. In Sanskrit, which is the religious language of Hinduism, the word himsa means doing harm or causing injury. The prefix "a" placed before the word reverses the meaning, so that the word ahimsa means abstaining from causing injury or harm to anyone. It means gentleness and non-injury, whether physical, mental or emotional. In Bhagavat Gita we can find the terms for the words anger, pride, arrogance, cruelty, slaying the enemies and hatred as demonical characteristics. In contrast to these qualities, we can also find terms in the Gita for qualities like harmlessness, absence of anger, peace, compassion, forgiveness and absence of hatred. The core of Hinduism contains the essence of nonviolence and the list of five moral principles in Hinduism also includes ahimsa. The four Vedas also emphasise nonviolence. Anyhow, in spite of such emphasis put on nonviolence, the Hindus in India could not become nonviolent. 
The second source of religious inspiration for nonviolence is Buddhism. Buddha became well-known for the doctrine of Panchasheel which included abstention from violence, undue seizure, sexual corruption, lying and drinking. Grace, charity and nonviolence were three principles of propagation of Kapila (a sage mentioned in the Vedas, who lived in 6th century BC) as well. 
Another source of inspiration for the philosophy of nonviolence is Jainism. Jainism is a religion of self-help. According to Jainism, there are no gods or spiritual beings that will help human beings. The three guiding principles of Jainism, the 'three jewels', are right belief, right knowledge and right conduct. The supreme principle of Jain living is nonviolence (ahimsa). Jains have a highest regard for nonviolence and consider it as an unsurpassed religion. Base and fountain of all principles and ethos of Jainism is mentioned in Jain scriptures as nonviolence, out of which all other principles originate. Bhagwaan Mahaveer propounded five virtues, which are nonviolence or ahimsa, truth or Satya, non-stealing or Achaurya, chastity or Bharmacharya and non-possessiveness or aparigraph. Non-violence means consciousness free from attachment (love) and hatred. Violence is also akin to rejection of equality and provision of justice on the basis of religion, race or social status. 
The philosophy of nonviolence also gets inspiration from Christianity. Jesus Christ characterized God as nonviolent and considered domination as a violent system. He showed a non-violent resistance by preferring to be killed rather than to kill others. Nonviolent attitude or behaviour on the part of Jesus showed his encounters with a non-violent God. The crucification of Jesus’ on the cross testifies that God’s power is not violent. 
Coming to Islam, we know that Islam as a source of inspiration for the philosophy of nonviolence doesn’t need any explanation. As is shown by the very personal life of Hazrat Mohammad (SAW), the last prophet of Islam, it is a well-recognised fact that Islam stresses nonviolence and tolerance not only through its holy literature but also in its practical version, which is the life of the holy prophet. We can refer to two events from the life of the Holy Prophet of Islam. Once a camel came to the holy prophet (SAW) and complained that its owner was giving him less food and was taking more work from it. The prophet called the owner and urged him to give enough food to the camel and to decrease the burden of work on it. Similarly, once the holy prophet (SAW) was on journey. On the way he saw a hunter who had caught a deer in a net. The deer requested the holy prophet (SAW) to ask the hunter to let it go and feed its children and then come back. The hunter asked the prophet as to who will give the surety that the deer would return. The prophet (SAW) said he himself would stand with the hunter till the return of the deer. The infidel hunter released the deer and the deer returned to the net on the appointed time. The hunter was so much impressed that he embraced Islam. There are several verses in the holy Quran, which command the Muslims to rise up against aggression with full power, but to remain peaceful and nonviolent if there is no aggression from the infidels.
Bacha Khan urged his Pashtun brothers, who were used to take revenge due to the Pashtunwali, to also follow the prophet of Islam, whose life in Makkah is the best model of nonviolence. Because of his Islamic grooming and learning of the Quran in his early years, Bacha Khan was deeply influenced by the teachings of Islam. It inculcated many Islamic ideas in his mind. Then, when he commenced his social activities, he came under the influence Haji sahib of Turangzai, a religious scholar and social reformer. They were joined by some other Pashtun intellectuals including Maulvi Fazal-e-Rabi, Maulvi Taj Mohammad, Fazal Mahmud Makhfi and Abdul Aziz, majority of whom were the graduates of the Deoband seminary. Bacha Khan was also in touch with Mahmud ul Hassan, the Chief Divine at Deoband, and Ubaidullah Sindhi, the ‘revolutionary scholar’ and a noted pupil of Mahmood ul Hassan. Bacha Khan had also participated during the early years in Maulana Mahmood ul Hassan’s movement and had taken bait or pledge at the hand of Haji sahib of Turangzai. Speaking at the Dar ul Ulum e Deoband, Bacha Khan himself once said:
"I have had relation with Darul Uloom since the time the Shaikh-ul- Hind, Maulana Mehmud Hasan, was alive. Sitting here, we used to make plans for the independence movement, as to how we might drive away the English from this country and how we could make India free from the yoke of slavery of the British Raj. This institution has made great efforts for the freedom of this country"

Bacha Khan stayed at Zagai, a village situated in Mohmand Agency in the tribal areas of Pakistan, where he spent his period of secluded prayers known as chilla in mystical terms. His chilla ended but Bacha Khan had yet to see Maulana Obaidullah Sindhi for whom he stayed there. Unwillingly he returned to his village Uthmanzai. Bacha Khan had a great reverence for Islamic philosophy. He also followed the Islamic political guidelines. He was not against the use of religion in politics. He supported the Khilafat movement.He was also the president of Khilafat Committee of the then Frontier province. In the Hijrat Movement, which was an offshoot of the Khilafat Movement, he also migrated to Afghanistan. Anjuman-i-Islah-ul-Afaghana (the Society for the Reformation of Afghans), the organization of which he was the founding president, had objectives including promotion of unanimity amongst the Pashtuns about political and social affairs, ejection of social evils such as blood feuds, prevention of extraordinary expenditures on social events, encouragement and propagation of Pashto language and literature and kindling the fire of ‘real love’ for Islam in the heart of the Pashtuns. This element of real love for Islam and Anjuman’s tendencies towards Sharia Laws is also shown in the annual report of the Anjuman. The Azad Islamia Madrassa that Bacha Khan opened had impartation of religious education moral reformation and true spiritual representation of Islam as one of the major objectives. Theology was one of the important sections of the school. Students of Theology were taught The Holy Qur’an, Hadith, Fiqha, Islamic History and Arabic Language. The oath that he administered to the Khudai Khidmatgars was also not free of religious inclinations. Like the message of the Sufis, it consisted of the message of selflessness. His earlier joining of the religious group of India and his role in opening of religious institutions or the dar ul ulums also show the inspiration that he took from Islam for his philosophy and politics. These are enough arguments to refute those who say that Bacha Khan as well as his movement was secular and consist of elements attracting communist ideas. The legacy of non-violence and its legitimacy were required by Islam. The source of inspiration for Bacha Khan’s philosophy of nonviolence was the Last Prophet Hazrat Mohammad S.A.W. This alone is enough to prove the fundamental Islamic nature of his movement. Moreover, we may say that Bacha Khan was not the Frontier Gandhi. He took out his philosophy of nonviolence out of true Islamic traditions. His cause, personality, behaviour, line of action and means to organize his followers were Islamic. Moreover the received constitution of Islamic democratic autonomous state of the Pashtuns was planned as Islamic. Hence it is wrong to argue that the inspiration for his philosophy of nonviolence is secular and communistic or Bolshevik. 
I think these are enough proofs to prove that the inspiration behind the teachings, philosophy and struggle of Bacha Khan is Islam rather than communism. Some people wrongly believe that the main source of inspiration for Bacha Khan was Gandhi and Gandhi-ism. They wrongly call Bacha Khan as the Frontier Gandhi. But this is a separate topic, on which I would write a separate article.

No comments:

Post a Comment