خدایی خدمتگاروں کے حلف نامے کے دس نکات
ہوں۔ میں دیانتداری اور سچائی کیساتھ اپنا نام ایک سچے خدایئ خدمتگار بننے کیلئے پیش کرتا 1۔
2 ۔ (میں حلف اٹھاتا ہوں کہ) میں اپنی قوم کی اور اپنی قوم کی ازادی
کی خاطر اپنی جان، مال اور سکون کو قربان کرونگا۔
3۔ (میں حلف اٹھاتا ہوں کہ) میں کبھی بھی اپنی قوم کے خلاف کسی گروہ کا حصہ نہیں بنونگا ، اپنے لوگوں کے خلاف نفرت اور حسد کا ارتکاب نہیں کرونگا اور ظالم کے خلاف مظلوم کا ساتھ دونگا۔
4۔ ( میں حلف اٹھاتا ہوں کہ) میں کسی مخالف نتظیم کا رکن نہیں بنونگا اور برطانوی فوج میں بھرتی نہیں ہونگا۔
5۔ (میں حلف اٹھاتا ہوں کہ) میں اپنے تمام افسروں (تنظیم کے عہدیداروں) کے جایز احکامات ماننے کا ھر
وقت پابند ہونگا۔
6 ۔ (میں حلف اٹھاتا ہوں کہ) میں عدم تشدد کے اصول پر عمل کرکے زندگی گزارونگا۔
7۔ (میں حلف اٹھاتا ہوں کہ) میں بلا امتیاز خدمت خلق کرونگا اور اپنی ملک اور اپنی مزھب کی آزادی میرا مقصد/مشن ہوگا۔
8۔ (میں حلف اٹھاتا ہوں کہ) میں ہمیشہ یہ خیال رکھونگا کہ میں جو کرتا ہوں ٹھیک کرتا ہوں۔
9۔ (میں حلف اٹھاتا ہوں کہ) میں کبھی بھی اپنی خدمت خلق کے عوض کسی قسم کا صلہ نہیں مانگونگا۔
10۔ (میں حلف اٹھاتا ہوں کہ) میرے تمام اعمال اللہ تعالیٰ کی رضا کی حصول کے لیے ہونگے اور ریا کاری یا مالی فایدے کے خاطر نہیں ہونگے۔
----------------------------------------------------------------------------------------------------------
Ten Points of the Oath Administered to the Khudai
Khidmatgars
1. I put forth my name in honesty and truthfulness to become
a true Khudai Khidmatgar.
2. I will sacrifice my wealth, life and comfort for the
liberty of my nation and people.
3. I will never be a party to factions, hatred, or jealousies
with my people; and will side
with the oppressed
against the oppressor.
4. I will not become a member of any other rival
organization, nor will I stand in an army.
5. I will faithfully obey all legitimate orders of all my
officers all the time.
6. I will live in accordance with the principles of
nonviolence.
7. I will serve all God’s creatures alike; and my object
shall be the attainment of the
freedom of my
country and my religion.
8. I will always see to it that I do what is right and good.
9. I will never desire any reward whatever for my service.
10. All my efforts shall be to please God, and not for any
show or gain.
No comments:
Post a Comment